Tag: Khyber Point

Untitled 1 13
KP Breaking News

پشتو موسیقی کی دلکش آواز ارشاد خان کا نیا گانا ’خال‘ شائقین کیلئے ریلیز

پشتو موسیقی کے اُبھرتے ہوئے مگر پُختہ فنکار ارشاد خان نے ایک بار پھر اپنی سریلی آواز اور منفرد انداز سے شائقین موسیقی کو محظوظ کرتے ہوئے اپنا نیا گانا ’خال‘ ریلیز کر دیا ہے، جو ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ارشاد خان کا […]

Untitled 1 12
Breaking News KP

غیر قانونی احکامات پر عمل لازم نہیں، چاہے حکم وزیرِ اعظم ہی کیوں نہ دے: جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر وزیرِ اعظم بھی کوئی غیر قانونی حکم دے تو سول سرونٹس اس پر عمل کرنے کے پابند نہیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے […]

Untitled 1 10
Breaking News KP

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کی ترقیوں سے متعلق اہم اور فیصلہ کن حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اہل ملازم کو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی) کے انعقاد کے دن سے پروموشن کا حق حاصل ہے۔ عدالت عظمیٰ نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سرکاری ملازم […]

part 5
Breaking News KP

مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: عدالت کا اسپیکر کے پی اسمبلی کو نوٹس

9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر ہونے والے حملے کے کیس میں عدالت نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے قائم انکوائری کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسپیکر صوبائی اسمبلی کو نوٹس […]

Untitled 1 8
Breaking News

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق شہری کی مبینہ آخری آڈیو سامنے آ گئی، درد بھری آواز نے لرزا دیا

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔ آتشزدگی پر قابو پانے کے بعد 33 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں مزید 8 افراد کی لاشیں نکالی گئیں، […]

Untitled 1 7
Breaking News KP

ہیروئن اسمگلنگ کیس: 21 سال قید یافتہ پانیوالی سدرہ نوشین کا سیاسی پس منظر سامنے آ گیا

لندن میں منشیات اسمگلنگ کیس: 21 سال قید پانے والی سدرہ نوشین کی سیاسی سرگرمیوں پر بحث لندن کی عدالت کی جانب سے ہیروئن اسمگلنگ کے مقدمے میں 21 سال قید کی سزا پانے والی سدرہ نوشین سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ان کی ماضی کی سیاسی سرگرمیوں کا بھی […]

Untitled 1 6
Breaking News KP

سرکاری پروٹوکول کے ساتھ سہیل آفریدی کی ہری پور روانگی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سٹریٹ مومنٹ کے سلسلے میں آج ہزارہ ڈویژن کے دورے پر ہری پور کی جانب روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ان کا سفر حطار انٹرچینج سے ریلی کی صورت میں شروع ہونا تھا۔ پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر وزیر اعلیٰ کے استقبال کے لیے کارکنان کی تعداد انتہائی […]

Untitled 1 5
Breaking News

شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کے خلاف عوامی احتجاج، امن دشمنوں کے خلاف آواز بلند

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف عوامی ردِعمل شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں قبائلی مشران، نوجوانوں، قابل خیل یوتھ اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ علاقے میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین نے امن دشمن عناصر کے خلاف کھل کر اپنے غم […]

Untitled 1 4
Breaking News KP

پیٹرولیم ریلیف کا موقع ضائع، حکومت پر مزمل اسلم کی کڑی تنقید

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں پانچ روپے اضافے کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت بار بار ایسے اقدامات کر رہی ہے جن سے عوام کو ریلیف ملنے کے امکانات خود ہی ختم ہو جاتے ہیں، جبکہ پیٹرولیم مصنوعات […]

Untitled 1 3
Breaking News KP

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس یونینز کی بحالی کی جانب اہم قدم

خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز کی بحالی کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے سینئر افسران اور مختلف طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے […]

Your trusted source for the latest news and information from across Pakistan, covering all major categories including politics, business, sports, and current affairs.

Email Us: info@khyberpoint.com

Contact: +92 336 9101079

Copyright © 2025 Khyber Point, All rights reserved.