پشاور میں 19 سال بعد کرکٹ کا بڑا میچ، سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈز اکٹھا کیا جائے گا
پشاور(خیبرپوائنٹ )صوبائی دارالحکومت پشاور میں 30 اگست کو 19 سال بعد کرکٹ کا ایک بڑا میچ کھیلا جارہا ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی، جن میں شاہد آفریدی اور یونس خان بھی شامل ہیں، حصہ لیں گے۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے نشتر ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے […]