پشاور میں زیوینک سولر انرجی کا فلیگ شپ اسٹور قائم، جدید سولر حل ایک ہی چھت تلے دستیاب
پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کی جانب ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے جدید اور معیاری سولر حل ایک ہی جگہ فراہم کرنے کا عملی اقدام اٹھایا گیا ہے۔پشاور میں زیوینک سولر انرجی نے امین مارکیٹ میں اپنے فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح […]









