Blog

hajj
Breaking News

حج 2026: عازمین کیلئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا  لازمی قرار

عازمینِ حج کے لیے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار اسلام آباد: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج پر جانے والے عازمین کے لیے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے میڈیکل فارم پُر کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت کے مطابق پاک حج ایپ پر باقاعدہ میڈیکل […]

aliya hamza malik1774476169 0 600x450 1
Breaking News Politics

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ قریبی ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے لاہور آئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے […]

WhatsApp Image 2026 03 14 at 2.39.08 PM
Sports

پشاور میں کرکٹ شائقین کا جوش، مزید بڑے میچز کی میزبانی ممکن

پشاور میں کرکٹ کے مداح جوش و خروش کے ساتھ موجود، مزید اہم میچز کی میزبانی کے امکانات روشن پشاور (كاشف عارف)خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس تاشفین حیدر نے کہا ہے کہ صوبے میں کرکٹ کے شائقین کا جوش دیکھنے کے قابل ہے اور پشاور قومی اور بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کی میزبانی کے لیے […]

WhatsApp Image 2026 03 14 at 2.39.42 PM 1
Sports

فیصل آباد اور بہاولپور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ساتویں روز کامیابی سمیٹی

فیصل آباد اور بہاولپور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ساتویں روز کامیابی سمیٹی پشاور (کاشف عارف):نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ساتویں روز گروپ اے کے میچز میں فیصل آباد اور بہاولپور نے کامیابی حاصل کی۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں فیصل آباد نے پشاور کو 15 رنز سے شکست دی۔ فیصل آباد نے […]

0ec4fff3 2795 4409 9d4a 94c3c7284280
Sports

نیشنل ٹی 20 کپ: ایبٹ آباد نے ملتان ریجن کو آخری گیند پر شکست دے دی

نیشنل ٹی 20 کپ: ایبٹ آباد نے ملتان ریجن کو آخری گیند پر شکست دے دی رپورٹ: کاشف عارف نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں ایبٹ آباد ریجن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان ریجن کو صرف آخری گیند پر شکست دے دی۔ میچ پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا […]

Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ محمد رضوان کا مؤقف، کارکردگی اچھی مگر رن ریٹ نے باہر ہونے پر مجبور کیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر آؤٹ ہوئے کراچی: سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی مجموعی طور پر اچھی رہی، تاہم رن ریٹ کی وجہ سے ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے […]

Sports

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا شاندار آغاز، 10 ریجنل ٹیمیں میدان میں اتریں گی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا شاندار آغاز، 10 ریجنل ٹیمیں میدان میں اتریں گی پشاور:کاشف عارف پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا شاندار آغاز ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور سے جبکہ فیصل آباد کی ٹیم کراچی […]

WhatsApp Image 2026 02 14 at 1.42.55 PM
Sports KP

ضم اضلاع انڈر 16 گیمز ، ضلع مہمند نے والی بال کی ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ضم قبائلی اضلاع انڈر 16 گیمز 2026 کے سلسلے میںضلع مہمند نے ضلع خیبر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-1 سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، ڈی جی سپورٹس تاشفین حیدر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع عمرارشد خان ، ڈپٹی ڈائریکٹر […]

WhatsApp Image 2026 02 14 at 5.31.32 PM
KP

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرانس جینڈر اسپورٹس گالا، برابری اور شمولیت کا عملی مظاہرہ

پشاور (کاشف عارف ) پشاور میں خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں رنگا رنگ تقریبات اور مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ یہ ایونٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا، جہاں 100 سے زائد خواجہ سرا اور پست قامت […]

WhatsApp Image 2026 02 14 at 5.17.22 PM
KP

جمرود تحصیل کونسل کے زیر انتظام خواتین کے لئے محفل حسن قرات کے مقابلے اختتام پزیر

، ویلج کونسل سور کمر اور جلال دین کے طالبات نے مشترکہ پہلی پوزیشن حاصل کی ،دوسری پوزیشن وی سی 10جبکہ تیسری پوزیشن ویلج کونسل شاہ کس ٹو کے نام رہیطالبات میں نقد رقم اور شیلڈ تقسیم کئےجمرود تحصیل کونسل اور جائکاکے اشتراک سے ویلج کونسل شاہ کس 12کے جامعہ تعلیم القران للبنات میں خواتین […]

Your trusted source for the latest news and information from across Pakistan, covering all major categories including politics, business, sports, and current affairs.

Email Us: info@khyberpoint.com

Contact: +92 336 9101079

Copyright © 2025 Khyber Point, All rights reserved.