• Home  
  • پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
- Breaking News - Politics

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ قریبی ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے لاہور آئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے […]

aliya hamza malik1774476169 0 600x450 1
aliya hamza malik1774476169 0 600x450 2

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

قریبی ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے لاہور آئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم تاحال متعلقہ حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

واقعے کے بعد پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for the latest news and information from across Pakistan, covering all major categories including politics, business, sports, and current affairs.

Email Us: info@khyberpoint.com

Contact: +92 336 9101079

Copyright © 2025 Khyber Point, All rights reserved.