بونیر میں کلاؤڈ برسٹ سے نسلیں اجڑ گئیں: ایک ہی خاندان کے 15 افراد لقمۂ اجل
پشاور ::: جنید طورو خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور اچانک کلاؤڈ برسٹ کے واقعات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس میں بونیر سب سے زیادہ متاثرہ ضلع کے طور پر سامنے آیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق اب تک 314 افراد جاں بحق اور 156 زخمی ہوئے […]