پولیو کے خلاف جنگ: قبائلی علاقوں میں صحت، سلامتی اور سماجی رکاوٹوں کا چیلنج ۔
اختیارگلپاکستان دنیا کے ان دو ملکوں میں سے ایک ہے جہاں پولیو (پولیو مائیلیٹس) کا وائرس ابھی تک موجود ہے، اور ملک کے قبائلی علاقے اس مرض کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ یہاں صحت کے عالمی اداروں، حکومت پاکستان اور پولیو ورکرز کی انتھک محنت کے باوجود، پولیو […]









