وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا محکمہ داخلہ کا دورہ، پراونشل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سنٹر کا افتتاح
پشاور رپورٹ (جنید طورو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے منگل کے روز محکمہ داخلہ کا دورہ کیا اور نو قائم شدہ پراونشل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سنٹر (پیفٹیک) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد عابد مجید بھی […]