KP
پشاور یونیورسٹی میں شہری حقوق و ذمہ داریوں پر سیمینار
پشاور – پشاور یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات میں شہریوں کے حقوق و ذمہ داریوں کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد عوام میں آئینی آگاہی اور فعال شہریت کے رجحان کو فروغ دینا تھا۔ یہ سیمینار سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاؤنٹیبلٹی (CGPA)، ڈویلپمنٹ انسائٹس لیب (DIL) اور یونیورسٹی آف پشاور کے […]