Blog

Untitled design 5
Breaking News

طورخم بارڈر بند: افغان مہاجرین خیبر کے مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے

پاکستان اور افغانستان کے مابین حالیہ مذاکرات کی ناکامی کےبعد کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، اور اسی کشیدگی کےباعث گزشتہ دو ہفتوں سے زائد وقت پاک افغان بارڈر بند ہیں جس کی وجہ سے افغان مہاجرین خیبر کے مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے۔موجودہ صورتحال میں جہاں دونوں ممالک کی سرحدی گزرگاہ بند ہونے […]

Untitled design 2 1
KP Health

افغان مریضوں کی آمد بند، پشاور کے نجی و سرکاری ہسپتال سنسان

پشاور(کاشف عارف )پاک افغان سرحد کی بندش کے ساتویں روز جہاں تجارتی سرگرمیاں جمود کا شکار ہیں، وہیں انسانی بنیادوں پر سب سے زیادہ اثر صحت کے شعبے پر پڑا ہے، افغانستان سے علاج کی غرض سے روزانہ سینکڑوں مریض پشاور آتے تھے لیکن اب افغان مریضوں کی آمد بند ہونے کے باعث نجی اور […]

Untitled design 1 1
Breaking News

میرعلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، سیکورٹی فورسزکےہاتھوں 4دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ میر علی میں ایک خوارجی نے بارود […]

Untitled design 1
Breaking News Climate

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات

محمد عالم آفریدیدنیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں ہیڈ لسٹ پر ہے جس کے اثرات پاکستان میں ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں دریا ئے باڑہ موجودہ وقت میں مکمل طورپر خشک ہو گیا […]

WhatsApp Image 2025 10 16 at 3.27.37 PM
Climate

ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں دریا ئے باڑہ موجودہ وقت میں مکمل طورپر خشک

محمد عالم آفریدی دنیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں ہیڈ لسٹ پر ہے جس کے اثرات پاکستان میں ظاہر ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں دریا ئے باڑہ موجودہ وقت میں مکمل طورپر خشک ہو […]

KP

باڑہ بازار میں فائرنگ ، 80 سالہ آباد گل اور محمد بلال نامی شخص جاں بحق

خیبر عالم آفریدیباڑہ بازار میں فائرنگ ، 80 سالہ آباد گل اور محمد بلال نامی شخص جاں بحقآباد گل کا تعلق قوم اکاخیل اور محمد بلال کا تعلق قوم کمرخیل سے بتایا جاتا ہے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فائرنگ کا واقعہ ورکشاپ مسجد کے قریب پیش آیا ہےپولیس ڈی ایس […]

Untitled design 4
Breaking News

Forces Kill 10 India-Backed Militants in Quetta

Quetta – Security forces conducted a major intelligence-based operation in the outskirts of Quetta, killing at least 10 militants allegedly backed by India. The joint action was launched in Ghaza Band, a rugged mountainous area, following confirmed intelligence reports about the presence of armed groups involved in recent terrorist activities. According to security sources, the […]

Untitled design 2
Breaking News

Fuel Price Hike Sparks Inflation Storm: Barrister Saif

Peshawar (Khyber Point) Advisor to the Khyber Pakhtunkhwa government on Information and Public Relations, Barrister Dr. Saif, has strongly criticized the recent fuel price hike, warning that the move will trigger a new wave of inflation across the country. Speaking to reporters in Peshawar, Barrister Saif described the increase as a “petrol bomb” dropped on […]

Untitled design 3
KP

ریسکیو 1122 خیبر کی ماہانہ رپورٹ جاری، ستمبر میں 474 ایمرجنسی واقعات نمٹائے گئے

خیبر(نمائندہ خیبرپوائنٹ) ریسکیو 1122 خیبر نے ماہ ستمبر 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق اس دوران اہلکاروں نے 474 ایمرجنسی واقعات میں کارروائیاں کرتے ہوئے 451 مریضوں کو بروقت طبی امداد اور محفوظ مقامات تک منتقل کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 خیبر کو ستمبر میں 13 […]

Untitled design
Breaking News

علیمہ خان کو پی ٹی آئی چیئرمین بنانےکی مہم چلائی جارہی ہے،وزیراعلیٰ گنڈاپور

پشاور(خیبرپوائنٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو بتا دیا کہ علیمہ خان کو پی ٹی آئی چیئرمین بنانے کی منظم مہم چلائی جارہی ہے۔علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو میں الزام اور صوبائی وزرا کے مستعفی ہونے کے حوالے سے ویڈیو پیغام […]

Your trusted source for the latest news and information from across Pakistan, covering all major categories including politics, business, sports, and current affairs.

Email Us: info@khyberpoint.com

Contact: +92 336 9101079

Copyright © 2025 Khyber Point, All rights reserved.