• Home  
  • نادرا کا بڑا اعلان :شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت ملے گا
- Breaking News

نادرا کا بڑا اعلان :شہریوں کو پہلا شناختی کارڈ مفت ملے گا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا ) نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو پہلا شناخت کارڈ مفت ملے گا ۔نادرا کے مطابق شہری اب اپنا پہلا بغیر اسمارٹ چپ شناخی کارڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ شناختی بنوانے کے لیے شہری نادرا مرکز جائیں اور 15 روز میں بغیر […]

Untitled design 5 1

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا ) نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو پہلا شناخت کارڈ مفت ملے گا ۔
نادرا کے مطابق شہری اب اپنا پہلا بغیر اسمارٹ چپ شناخی کارڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ شناختی بنوانے کے لیے شہری نادرا مرکز جائیں اور 15 روز میں بغیر کسی فیس کے اپنا شناختی کارڈ حاصل کریں۔
نادرا کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ مفت شناختی کارڈ کی سہولت صرف پہلی مرتبہ شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے ہے۔
نادرا کی جانب سے دی گئی اس سہولت کو عوام کی جانب سے سراہا گیا ہے اور اس سہولت کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر بھی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for the latest news and information from across Pakistan, covering all major categories including politics, business, sports, and current affairs.

Email Us: info@khyberpoint.com

Contact: +92 336 9101079

Copyright © 2025 Khyber Point, All rights reserved.