پشاور: فرانزک سائنس لیبارٹری اور تھانہ مچنی گیٹ کے افسران بوگس رپورٹس جاری کرنے پر چارج شیٹ
پشاور ( ویب ڈیسک)پشاور میں فرانزک سائنس لیبارٹری اور تھانہ مچنی گیٹ کے افسران کو جعلی اور من پسند رپورٹس جاری کرنے پر انکوائری کے بعد قصور وار قرار دیتے ہوئے چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فرانزک سائنس لیبارٹری پشاور کے انسپکٹر عمارت علی شاہ، سب انسپکٹر عبد الواحد، اسسٹنٹ سب […]









