اسلام آباد،ڈاکٹر عباداللہ خان اور اسحاق ڈار کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی فوری امداد پر زور
اسلام آباد (خیبر پوائنٹ)قائد حزبِ اختلاف خیبرپختونخوا اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان نے اسلام آباد میں ڈپٹی وزیرِاعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں حالیہ سیلابی صورتحال اور متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹر عباداللہ خان نے بونیر اور شانگلہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی […]