KP
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا اور اس کے ماتحت اداروں میں کروڑوں روپے کی مالی و انتظامی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 19 کروڑ 44 لاکھ روپے کے شفاف استعمال میں سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈی پی او ایبٹ آباد کے […]