Breaking News
خیبرپختونخوا محکمہ صحت کے 5 ملازمین پر جعلسازی کا الزام، ایف آئی آر کی سفارش
سوات (آفتاب مہمند) محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ محکمہ صحت کے 5 ملازمین پر جعلسازی کے ذریعے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او سوات کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ملازمین نے […]