KP
بنو قابل پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع، کیمپسز کی تعداد 50 کر دی گئی
پشاور (کاشف عارف)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام “بنو قابل پروگرام 2025” کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ صدر الخدمت خالد وقاص نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مرحلے میں رجسٹریشن کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے اور 15 اکتوبر سے کلاسیز شروع ہوں گی۔ اس […]