Crimes
نو تعینات ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور عائشہ گل نے چارج سنبھال لیا
پشاور(کاشف عارف )نو تعینات ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور عائشہ گل نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن عائشہ گل نے کہا کہ ان کا مقصد عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور تفتیشی شعبے میں شفافیت، پیشہ ورانہ مہارت […]