خیبر عالم آفریدی
باڑہ بازار میں فائرنگ ، 80 سالہ آباد گل اور محمد بلال نامی شخص جاں بحق
آباد گل کا تعلق قوم اکاخیل اور محمد بلال کا تعلق قوم کمرخیل سے بتایا جاتا ہے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فائرنگ کا واقعہ ورکشاپ مسجد کے قریب پیش آیا ہے
پولیس ڈی ایس پی انویسٹیگیشن انسپکٹر عابد آفریدی باڑہ بازار میں فائرنگ سے 80 سالہ آباد گل
اور محمد بلال نامی شخص جاں بحق آباد گل کا تعلق قوم اکاخیل اور محمد بلال کا تعلق قوم کمرخیل سے بتایا جاتا ہے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فائرنگ کا واقعہ ورکشاپ مسجد کے قریب پیش آیا ہے
پولیس ڈی ایس پی انویسٹیگیشن انسپکٹر عابد آفریدی جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی گئی پولیس رپورٹ کے مطابق
باڑہ بازار میں اپنے بھائی کے ساتھ زمین کے ایک ٹکڑے پر دشمنی کے باعث دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مقتول کا بیٹا پہلے ہی تیراہ کے علاقے حبیبانو کیلے میں اس کے بھائی کے ہاتھوں قتل ہو چکا تھا اور وہ بھائی اس وقت جیل میں ہے۔
آج ان کے بھائی کے بیٹوں نے باڑہ بازار میں فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کے چچا اور ان کے پوتے بھی شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی اور ایس پی انویسٹی گیشن جائے وقوعہ پر پہنچے جہاں 9 ملی میٹر کی خالی خول برآمد ہوئے۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے
