Culture
خیبر سے ابھرتا ہوا فنکار
خیبر سے ابھرتا ہوا فنکار جو شہرت پر اصلیت کو ترجیح دیتا ہےخیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے نوجوان میوزک ریپر عالم شیر نے موسیقی کی دنیا میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک ایسے دور میں جہاں فنکار فوری شہرت اور تجارتی کامیابی کے پیچھے بھاگتے ہیں، عالم شیر نے […]