KP
خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات
پشاور (آفتاب مہمند) صوبہ خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیے اہم اور عملی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وسطی ایشیائی مریضوں کو فوری ویزہ سہولت فراہم کرنے اور طورخم بارڈر پر خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے سیاحتی وژن کے […]