Breaking News
تحریک انصاف کا آج پشاور میں پاور شو، تیاریاں مکمل، سٹیج تیار
پشاور(کاشف عارف سے)پاکستان تحریک انصاف کا آج پشاور میں پاور شو ہوگا، جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سٹیج سجا دیا گیا۔ رنگ روڈ پر جلسے کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ جلسہ گاہ میں سٹیج اور کرسیاں لگا دی گئی ہیں جبکہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت […]