KP
Sports
فاسٹ بولر علی احمد نے پی سی بی انڈر 19ٹرائلز میں جگہ بنالی
جمرود کے شاہ کس سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر علی احمد پی سی بی کے انڈر 19ترائلز میں جگہ بنالی ہے ، علی احمد ایک باصلاحیت فاسٹ باؤلر الرونڈر ہے ،جمرود ڈگری کالج میں فرسٹ ایئر کا طالب علم ہے گزشتہ روز ہونیوالے انڈر 19ٹرائلز میں انکی سلیکشن کامیابی کا پہلا زینہ ہے ، […]
